• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیو مہم کی کارکردگی مانیٹر کرنے کیلئے افسران کے دورے

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ملتان نے گزشتہ روز پولیو مہم کی کارکردگی کو مانیٹر کرنے اور کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے تین دیہی و بنیادی مراکز صحت کے اچانک دورے کیئے ۔اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ارشد ملک نے بنیادی مراکز صحت مظفر آباد ۔بکھر ۔رورل ہیلتھ سنٹر شیر شاہ کا دورہ کیا ۔جہاں انہوں نے تینوں سنٹروں پر مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا ۔ضلع بھر میں جاری پولیو مہم میں ٹیموں کی کارکردگی کو بھی چیک کیا ۔اس کے علاؤہ پولیو مہم میں دیئے جانے والا ٹارگٹ کو مانیٹر کیا ۔
تازہ ترین