• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)روپے کی قدر میں استحکام ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20پیسے سستا ہو گیا ،برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں بھی 50پیسے کی کمی ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 160.20اور قیمت فروخت 160.25روپے پر برقرار رہی لیکن اوپن مارکیٹ میں 20پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید 160.30روپے سے کم ہو کر 160.10روپے اور قیمت فروخت 160.60روپے سے کم ہو کر 160.40روپے ہو گئی ہے۔

تازہ ترین