• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئنز ٹاؤن ،قومی ٹیم کا 3گھنٹے طویل ٹریننگ سیشن


کوئنز ٹاؤن میں قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ نے تین گھنٹے کے طویل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔

کوئنز ٹاؤن میں قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ نےپریکٹس کی، پاکستا نی شاہینز کے پریکٹس میچ کا آج آخری روز ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کل وانگرائے روانہ ہوگی جہاں پاکستان اور نیوزی لینڈ اے کے درمیان واحد چار روزہ میچ 17 دسمبر کو کھیلا جائےگا۔

تازہ ترین