وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ امریکا کے نجی دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
کراچی سے جاری اپنے اعلامیہ ترجمان نے مزید بتایا ہے کہ سید مراد علی شاہ ہفتہ بھر میں اپنا نجی دورہ مکمل کرکے وطن واپس آجائیں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ امکان ہے کہ دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے لئے 17 ارکان پر مشتمل ایک ہی ٹیم کا اعلان کرے گا۔
لاہور سے ریسکیو کرین اور ریلیف ٹرین پتوکی روانہ کر دی گئی، حادثے کے باعث اپ ٹریک بند، ڈاؤن ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت جاری ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اس شخص نے اپنی آنکھوں کی تھکن دور کرنے کے لیے مساج گن کو براہِ راست اپنے پپوٹوں اور آنکھوں کے ڈیلوں پر چلا دیا۔
میں جھوٹ نہیں بول رہی، میں سچ کہہ رہی ہوں۔ جب یہ ہوا تو میں ممبئی میں نہیں تھی: سنیتا آہوجا
پاکستان رینجرز سندھ کیمپ پر حملے میں ملوث دہشت گرد تنظیم جماعت الاحرار کے زخمی دہشت گرد نے اہم انکشافات کردیے۔
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن)کے رکن پنجاب اسمبلی احسن رضا خان نے اپوزیشن رکن اویس ورک سے معذرت کرلی۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر معاملے پر تمام اسٹیک ہولڈرز اُن لوگوں کو غنیمت سمجھیں، جو بات چیت کر سکتے ہیں۔
اس کامیابی کے ساتھ ہی عالمی چیمپئن بھارت کی تقریباً 3 برسوں پر محیط 16 مسلسل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ناقابلِ شکست رہنے کی روایت بھی ختم ہوگئی۔
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اس آخری گروپ میچ میں شکست کے ساتھ ہی بھارتی ٹیم کےلیے سیمی فائنل کا خواب ادھورا رہ گیا۔
سرگودھا میں لڑکے کو زندہ دفن کرنے کی کوشش کرنے والے 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔
رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ پنجاب اور اسلام آباد میں کچھ تکنیکی مسائل کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات نہیں ہوسکے۔
نائب وزیراعظم ،وزیرخارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
پولیس نے کہا ہے کہ موسمِ گرما میں بلند درجہ حرارت کے باعث گاڑیوں میں آگ لگنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، اس لیے تمام گاڑی مالکان اپنی گاڑیوں کی باقاعدہ اور معیاری دیکھ بھال یقینی بنائیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نشے کا عادی ہے اور بچے سے رقم طلب کر رہا تھا، بچے کے پاس سے رقم نہ ملنے پر اس کی گردن پر بلیڈ پھیر دیا تھا۔
نائب وزیراعظم ، وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے یورپی یونین خارجہ امور کی سربراہ کایا کالاس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
عوام پاکستان پارٹی ( اے پی پی ) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں رہنے والے تمام لوگ کشمیری ہیں۔