روس کا منفرد مال، خریداری کیساتھ مچھلیوں کا شکار بھی
روس میں ایک شاپنگ سینٹر نے دینا کا پہلا انڈور مچھلیوں کا تالاب کھولنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ماسکو کے گاگارنسکی شاپنگ سینٹر کے اعلان کے مطابق وہ اس سال دنیا کا پہلا انڈور فشنگ پونڈ کھول رہے ہیں تاکہ وہاں آنے والے افراد کو ایک منفرد تفریحی فراہم کی جا سکے۔