• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشیا: سمندر میں گرکر تباہ ہونے والے طیارے کا بلیک باکس مل گیا

انڈونیشی وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ انڈونیشیا کے قریب سمندر میں گرکر تباہ ہونے والے طیارے کا بلیک باکس مل گیا ہے۔ 

خبرایجنسی کے مطابق انڈونیشیا میں بوئنگ 737 طیارہ ہفتےکو پرواز کے فوری بعد سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا تھا۔ 


ادھر جکارتا سے خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ سمندر میں گرنے والے طیارے میں عملے سمیت 62 افراد سوار تھے۔

تازہ ترین