• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سفارتخانہ کھولنے سے متعلق اسرائیل سے مشاورت جاری ہے، عرب امارات

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے سے متعلق اسرائیلی حکومت سے مشاورت جاری ہے۔  

اماراتی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ سفارتخانہ کھولنے کا عمل اسرائیل میں کورونا وائرس پھیلاؤ کے باعث لگنے والی سفری پابندیوں سے متاثر ہوا۔ 


وزارت خارجہ نے کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی کے بعد اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کا عمل جلد مکمل ہو جائے گا۔

تازہ ترین