اسلام آباد (وقائع نگار) مشق امن2021 کے اختتام پر پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر اور پی این ایس اصلت نے روسی بحریہ کے جہازوں ایڈمرل گریگورووچ اور ڈی میٹری راگا چوو کے ساتھ شمالی بحیرہ عرب میں دو طرفہ مشق عریبین مون سون 2021 منعقد کی۔
وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم اب آٹھویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔
حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں شرپسند کمانڈر ممتاز امتی بھی شامل ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 62 ہزار 896 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعید کے کانز فلم فیسٹیول میں ڈیبیو کے بھارت میں بھی چرچے ہونے لگے۔
جنوبی لبنان میں حزب اللّٰہ کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں اسرائیلی فوج کا ریزرو میجر ایتامار سپیر ہلاک ہو گیا۔
سلمان خان ممبئی کے ایک اسپتال سے باہر نکل رہے تھے کہ اس دوران فوٹوگرافرز نے انہیں گھیر لیا اور مسلسل ویڈیوز بنانا شروع کر دیں۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص اپنے ٹیسلا سائبر ٹرک کو جھیل میں لے گیا تاکہ اس کا ’ویڈ موڈ‘ (Wade Mode) فیچر کا تجربہ کر سکے، تاہم ٹرک پانی میں بند ہو کر ڈوبنے لگا، واقعہ گریپ وائن جھیل کے قریب پیش آیا جہاں ریسکیو اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک کو پانی سے باہر نکالا۔
شدید گرمی کے باعث وکلاء اور سائلین عدالتوں کے باہر انتظار کرتے رہے۔
ہالی ووڈ اداکار فاران طاہر کا کہنا ہے کہ شادی کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہے، عمر کے کسی بھی حصے میں شادی کی جا سکتی ہے۔
بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں ایک 25 سالہ بیوٹیشن کو اس کے شوہر نے اسپا سینٹر کے اندر چاقو کے متعدد وار کر کے قتل کر دیا۔
اقوامِ متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی کا کہنا ہے کہ امریکا نے پھر سلامتی کونسل کا غلط استعمال کر کے ایران کے خلاف جھوٹ پھیلایا۔
عمر حیات کو پاکستان آرمز آرڈیننس کی سیکشن 13 کے تحت سزا سنائی گئی ہے۔
اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران میں ممکنہ نئی جنگ کی تیاریوں میں مصروف ہیں جبکہ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان دیا ہے کہ ایران کے پاس معاہدہ کرنے کے لیے صرف چند دن باقی ہیں، ورنہ امریکا دوبارہ فوجی کارروائی کر سکتا ہے۔
مغربی آسٹریلیا میں ایک کسان سپر مارکیٹ سے خریدے ہوئے سلاد میں زندہ مینڈک دیکھ کر دنگ رہ گیا۔
ڈیموکریٹ رہنماؤں نے اس فیصلے کو اختیارات کا ناجائز استعمال اور کرپشن قرار دیا ہے۔