• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوی پرتشدد اورگھرسے نکالنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)بیوی پرتشدد کرکے اسےبرہنہ حالت میں گھرسے نکالنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ صدربیرونی کو یوسف خان نے بتایاکہ 40روز قبل میں نے اپنی 14 سالہ بیٹی (ن) کی شادی بادشاہ خان سے کی تھی ۔ شادی کے پہلے دن سے ہی میری بیٹی کے ساتھ بادشاہ خان نے ظلم زیادتی شروع کر دی تھی ،گزشتہ روز میری بیٹی نے مجھے بتایا کہ اس کے خاوند نے اسے چار پائی سے باندھ دیا ،اس کے ساتھ خلاف وضع فطری فعل کیااور برہنہ حالت میں گھر سے مارپیٹ کرکے نکال دیا ۔ پڑوسیوں نے کپڑے دیئے جو پہن کر وہ اپنے والدین کے گھر پہنچی ۔
تازہ ترین