• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول ایوی ایشن کی پروازوں میں افطاری اور کھانے کی فراہمی سے متعلق تجاویز

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی اندرونِ ملک پروازوں میں افطاری اور کھانے کی فراہمی سے متعلق تجاویز سامنے آئی ہیں۔ 

سی اے اے نے اس حوالے سے جوائنٹ سیکریٹری ایوی ایشن ڈویژن کو مراسلہ لکھا ہے۔ 

اس مراسلے میں تجویز دی گئی ہے کہ کورونا کے باعث اندرون ملک پروازوں میں کھانے پینےکی سہولت پر پابندی عائد ہے۔

اس میں کہا گیا کہ ایئرلائنز افطاری باکس بنوا کر چیک ان کاؤنٹرز پر فراہم کریں۔

تازہ ترین