• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر کی شوہر ہمایوں رضا خان کے ہمراہ تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔


زرتاج گل نے شوہر کے ہمراہ تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بغیر کسی کیپشن کے زینت بنائی ہے۔


نومبر 1984 میں پیدا ہونے والی زرتاج گل 2010ء میں پاکستان تحریک انصاف کے ہی رہنما ہمایوں رضا خان اخوند کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں، اب جوڑے کی ایک بیٹی بھی ہے۔

ایک انٹرویو میں شادی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے زرتاج گُل نے کہا تھا کہ ’دونوں صورتوں میں تباہ تو ہونا ہی ہے، وہ سمجھتی ہیں کہ بہتر یہی ہے کہ انسان لَو میرج کر کے تباہ ہو ۔‘

تازہ ترین