امریکا: پیدائش کے وقت بچوں کی تبدیلی کا انکشاف، 38 سال بعد 2 خاندانوں کا اسپتال پر مقدمہ
امریکی ریاست نارتھ ڈکوٹا کے ایک اسپتال پر الزام ہے کہ اس نے 1988ء میں پیدا ہونے والے 2 نومولود بچوں کو غلطی سے تبدیل کرتے ہوئے ایک دوسرے کے خاندانوں کے حوالے کر دیا تھا جس کا انکشاف 36 سال بعد ڈی این اے ٹیسٹ سے ہوا۔