• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی شیف زہرا خان کا نام فوربس فہرست میں شامل

لندن (مرتضیٰ علی شاہ) فوربس میگزین نے پاکستانی نژاد برطانوی شیف زہرا خان کو دنیا کی بااثر تاجروں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والی زہرا خان نے وسط لندن میں فیا اینڈ ڈائس کیفیز قائم کیا تھا۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے زہرا خان کا کہنا تھا کہ جب وہ 13 برس کی تھیں تو انہیں سائنس پڑھنے کا کہا گیا، انہیں بارہا یاددہانی کروائی گئی کہ خواتین امورخانہ داری انجام دیتی ہیں اور کچن کی ذمہ داری نبھاتی ہیں۔

تازہ ترین