تابوتِ سکینہ اس وقت کہاں ہے؟ اور اس میں کیا کیا محفوظ ہے؟
تابوتِ سکینہ ایک مقدس صندوق ہے جس کا ذکر قرآن، بائبل اور دیگر آسمانی کتابوں میں بھی ملتا ہے۔تابوتِ سکینہ بنی اسرائیل کے لیے ایک بہت بڑی نشانی اور برکت کا ذریعہ تھا۔تابوت کا مطلب صندوق اور سکینہ کا مطلب سکون اور اطمنان ہے، اس طرح تابوتِ سکینہ کے معنی سکون یا اطمنان کا صندوق بنتے ہیں۔۔