کراچی ( اسٹاف رپورٹر)فردوس اتحاد سوشل اینڈ اسپورٹس ویلفیئر آرگنائزیشن اور کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران مستحق خاندانوں میں راشن،نقد رقم اور کپڑوں کے جوڑے تقسیم کئے گئے۔
افریقی جزائر سیشلز میں ہونے والی سالانہ ٹریل رن میں پاکستانی رنر نے اعزاز کا دفاع کیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان اچھے لوگوں نے مجھ سے کہا کہ کیا آپ رُک سکتےہیں، ہم ایران سے ڈیل کرا دیں گے۔
فاروق عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات سے متعلق بیانات خوش آئند ہیں۔
جنگ نے ایرانی دارالحکومت کے بنیادی ڈھانچے اور شہری زندگی کو بھی شدید متاثر کیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل کا شوہر اور 5 سالہ بیٹا زخمی ہوئے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان 2 روزہ سربراہی ملاقات کے بعد دونوں ممالک نے الگ الگ بیانات جاری کیےجن میں کئی اہم معاملات پر واضح اختلاف سامنے آیا ہے۔
خوشاب کے علاقے پیلو وینس میں میاں بیوی نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی۔
انڈیکس گزشتہ ہفتے 5519 پوائنٹس اضافے سے 1 لاکھ 65 ہزار 596 پر بند ہوا۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مقتول کی شناخت ارباز مقصود علی خان کے نام سے ہوئی ہے۔
چوٹ لگنے کے بعد حسن علی کو اسٹریچر پر گراؤنڈ سے باہر بھیج دیا گیا۔
فرانس میں دنیا کے معمر ترین، پاپیون نسل کے کتے لازارے کی 30 سال کی عمر میں موت واقع ہو گئی، لازارے نے 14 مئی کی شام اپنے نئے گھر میں دم توڑا۔
مریکی محکمہ جنگ کی جانب سے جاری کی گئی نئی فائلوں میں ایک حیران کن دعویٰ سامنے آیا ہے
درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ شہری شیخ سعد 2019ء میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوا، علاقہ مکینوں کی کے الیکٹرک کو پول میں کرنٹ کی شکایت کے باوجود کارروائی نہیں کی گئی
صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میری ہدایت پر امریکی فوج اور نائیجیریا کی مسلح افواج نے دہشت گرد کو ہلاک کیا
شمالی ٹیکساس میں فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے انعقاد کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں۔
شرکت کے حوالے سے فیصلہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کریں گے۔