• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاق میں بجٹ منظوری کا ٹاسک گورنر پنجاب کے سپرد


وفاق میں بجٹ منظوری کا ٹاسک وزیراعظم عمران خان نے گورنر پنجاب کو سونپ دیا۔

چودھری سرور آج پی ٹی آئی ایم این ایز کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔

گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ اپوزیشن خواب دیکھتی رہ جائے گی اور بجٹ منظور ہوجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ق لیگ سمیت تمام اتحادی بجٹ میں حکومت کا ساتھ دیں گے۔

تازہ ترین