• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کا بوشھر جوہری پلانٹ تکنیکی خرابی کی وجہ سے عارضی طور پر بند

تہران(شِنہوا)ایران کے ادارہ برائے جوہری توانائی(اے ای او آئی) نے کہا ہے کہ جنوبی ایران میں واقع بوشھر جوہری توانائی پلانٹ کو ایک تکنیکی خرابی کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔اے ای او آئی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی وزارت توانائی کو ایک دن قبل پیشگی اطلاع کے بعد جوہری توانائی پلانٹ کو عارضی طور پر بند اور ملک میں بجلی کے قومی نیٹ ورک سے منقطع کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین