• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاقہ کشی کا شکار ہیں،حکومت سائونڈ ایکٹ ختم کرے،گلوکار رمضان بے وس،ثوبیہ ملک

ملتان (سٹاف رپورٹر) وسیب کے فنکار تنگ دستی کا شکار ہیں،حکومت سائونڈ ایکٹ ختم کرے اور عید سے پہلے ریلیف دے۔ ان خیالات کا اظہار معروف گلوکار رمضان بے وس اور ثوبیہ ملک نے سرائیکی رہنمائوں ظہور دھریجہ، ملک جاوید چنڑ ، شریف خان لشاری اور صابر انصاری کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ رمضان بے وس نے کہا کہ حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ عید پیکیج کا اعلان کرے۔
تازہ ترین