ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک، کنٹرولر اور ڈپٹی امتحانات سمیت 15 افراد پر مقدمہ، 3 گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے ایم ڈی کیٹ 2024 کے داخلہ ٹیسٹ کا پرچہ لیک کرنے کے الزام میں کنٹرولر اور ڈپٹی کنٹرولر امتحانات سمیت 15 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔