کُرونا کا اندیشہ ہوتے ہوئے بھی
دکھائی نہیں دیں کہیں احتیاطیں
منائی گئی جوش سے عیدِ اضحیٰ
دَھری کی دَھری رہ گئیں احتیاطیں
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
امریکی اخبار کے مطابق صدر ٹرمپ نے افغان نژاد کی جانب سے نیشنل گارڈ کے اہلکاروں پر فائرنگ کے بعد پابندیاں سخت کردی ہیں۔
مقدمے میں لکھوایا گیا ہے کہ لڑکے نے لاڑکانہ میں اپنی خالہ کو فون کر کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ یہ حکومت شہر کے مئیر سے بھی ڈرتی ہے، یہ میئر سے بھی ڈرتے ہیں کہ کہیں وہ وزیراعلیٰ کو چلینج ہی نہ کردے۔
پولیس کے مطابق خانسامہ ملزم کی مقتولہ بیٹی کا فون لے کر گھومتہ گیا جبکہ ملزم کی مقتولہ بیوی کا فون دوست شیراز غالب مارکیٹ لے کر گیا۔
انہوں نے کہا کہ سائبر جرائم کے خلاف کارروائی کے دوران متعدد غیر قانونی نیٹ ورکس بے نقاب ہوئے، متعدد فیک سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی ہوئی۔
حال ہی میں ایک گفتگو کے دوران علی رحمان خان نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ شادی کے لیے تیار ہیں۔
دہشت گرد عناصر پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں: ترجمان دفتر خارجہ
وکِی لیکس کے بانی جولیان اسانج نے نوبیل فاؤنڈیشن کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔
ایک نئی تحقیق میں پہلی بار حقیقی زندگی کے اعداد و شمار کے ذریعے یہ واضح کیا گیا ہے کہ مختلف عمروں میں الزائمر سے متعلق دماغی تبدیلیاں کتنی عام ہیں۔
وزارت خارجہ کے مطابق تائیوان کو ہتھیاروں کی ایک بار پھر فروخت تائیوان کی سلامتی کے لیے امریکا کے پختہ عزم کو ظاہر کرتی ہے۔
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک انجینئر نے اپنے والدین کو قتل کر کے ان کی لاشوں کے ٹکڑے کر کے دریا میں پھینک دیے۔ پولیس نے ملزم امبیش کو گرفتار کر لیا ہے۔
انہوں نے اعتراف کیا کہ صدر کے انتقامی رویے کی خواہش کئی فیصلوں میں شامل رہی
تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اسنوکر کلب چلانا قانونی اور تفریحی سرگرمی ہے، کوئی قانون اس پر پابندی عائد نہیں کرتا۔
لکھنو میں بھارت اور جنوبی افریقہ کا چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ حد نگاہ کم ہونے کے باعث ختم کیا گیا