باغ (نمائندہ جنگ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے باغ میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ ایک گندا گندا وزیر یہ کہتا ہے کہ بھٹو غدار تھا ہم 25 جولائی کو اس کا جواب دیں اور حساب بھی لیں گے. کشمیری عوام اس الزام کا جواب 25 تاریخ کو دیں۔
ایلون مسک کی کمپنی ایکس اے آئی نے اپنے چیٹ بوٹ’گروک‘ کی جانب سے کی گئی جارحانہ پوسٹس پر معافی مانگ لی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جون کے پلیئرز آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے جی 10 اسلام آباد میں غیرقانونی کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 5 غیرملکی باشندوں کو گرفتار کر لیا۔
ملک کا قانون ہر امیر اور غریب پر برابری کے ساتھ لاگو ہونا چاہیے، کمزور اور مظلوم کے ساتھ اب پوری ریاست کھڑی ہو گی
ججز سنیارٹی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلےکے خلاف مزید 2 انٹرا کورٹ اپیلیں دائر کر دی گئیں۔
کوآرڈینٹیر کشمیر سالیڈیریٹی کمپئین لوٹن حاجی چوہدری محمد قربان نے 5 اگست کو کشمیری عوام پر مظالم کے خلاف بھرپور احتجاج کا اعلان کیا۔
ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ بارہ پندرہ روز میں بات چیت ہوئی کہ نااہلیت پر اسپیکر ریفرنس بھیج رہے ہیں
گزشتہ روز دریائے کنہار میں ڈوبنے والا نوجوان 18 گھنٹے بعد زندہ نکل آیا۔
طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ایف سی کی تربیت سے متعلق اقدامات کر رہے ہیں، قیام امن کے لیے ایف سی کا خصوصی کردار ہو گا، ایف سی میں پورے پاکستان سے لوگ بھرتی کیے جائیں گے
محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومت کے دانشمندانہ اقدامات سے معیشت مستحکم ہو رہی ہے، اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو ملا
برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی خصوصی دعوت پر برطانیہ بھر سے 250 سے زائد پاکستان نژاد برطانوی منتخب شدہ عوامی نمائندوں نے شرکت کی۔
بین الاقوامی شہرت یافتہ جیولن تھرور، ارشد ندیم کے بعد اب خاتون جیولن تھرور یسریٰ ایوب بھی ملک کا نام روشن کرنے کی خواہشمند ہیں۔
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان سیریز کے لیے ٹی 20 انٹرنیشنل کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق موسلادھار بارش سے دریاؤں اور ندی نالوں میں سیلاب کا خدشہ ہے
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشستوں پر 21 جولائی کو پولنگ کروانے کا اعان کر دیا۔
سندھ حکومت کی ترجمان سمعتا افضال سید نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کو اجرک فوبیا ہوگیا ہے۔