کراچی (پ ر) امیر جماعت غرباء اہلحدیث پاکستان مولانا عبدالرحمٰن سلفی نے کہا ہےکہ عید کے چوتھے روز جامعہ ستاریہ اسلامیہ گلشن اقبال اور مرکزی محمدی مسجد برنس روڈ کے سامنے اونٹ نحر کئے گئے۔
پولیس کے مطابق لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے۔ مقتولین کے سروں پر چوٹوں کے نشانات پائے گئے ہیں، شبہ ہے کہ دونوں کو کسی وزنی چیز سے وار کرکے قتل کیا گیا۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ دہشتگردی کی پشت پناہی کا الزام مسترد کرتے ہیں، ایسے الزامات کے بین الاقوامی سطح پر بھی منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان ثقافتی تبادلوں اور مشترکہ فلم سازی کے فروغ پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، تاکہ دونوں اسلامی ممالک کے عوامی اور ثقافتی روابط کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 768 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 66 ہزار 186 پر بند ہوا۔
اعلامیہ کے مطابق دیر کالونی میں اسکول حادثہ کے بعد صوبے کے نجی اسکولوں کی عمارتوں کی جانچ پڑتال کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ آپ نے 8 سو ارب روپے خرچ کیے ہوتے تو آج یہ حالت نہ ہوتی، سرکاری وسائل استعمال کرکے سندھ اور پنجاب کے دورے کیے گئے۔
فلم درشیم 3 کے اداکار کملیش ساونت نے ایک انٹرویو میں نانا پاٹیکر کے ساتھ جڑی یادوں اور ہندی سنیما پر ان کے گہرے اثرات کا کھل کر ذکر کیا۔
سائنسدانوں کے مطابق ٹینس کھیلنا، جاگنگ کرنا اور یہاں تک کہ باغبانی جیسی سرگرمیاں بھی اس بیماری کی بڑھتی ہوئی شدت کو 5 سال تک مؤخر کر سکتی ہیں۔
سعودی عرب میں ہونے والا یورپی یونین اور جی سی سی اجلاس کو ملتوی کر دیا گیا۔
فی الحال 6 مہینے کےلیے گورنر راج لگایا گیا ہے۔ اس کے بعد ری ویو ہوسکتا ہے دو، تین یا چھ مہینے کیلئے: وزیر دفاع
محسن نقوی نے کہا کہ پوری کوشش کی کہ کے پی حکومت کو آن بورڈ لیں اور دہشتگردی کے خلاف شانہ بشانہ لڑیں،
کراچی کے علاقے تیموریہ سے موبائل فونز چھیننے اور چوری کرنے والے منظم گروہ کا کارندہ گرفتار کرلیا گیا۔
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پیپلز پارٹی نے اپنی قیادت کھوئی ہے۔ دہشتگردی صرف خیبر پختونخوا کا نہیں پورے پاکستان کا مسئلہ ہے، رکن اسمبلی پیپلز پارٹی
اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، باہمی روابط میں اضافے اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے امکانات کو اُجاگر کیا گیا۔
پشاور کی دیر کالونی میں نجی اسکول کی تین منزلہ عمارت گر گئی، ایک ٹیچر اور 34 بچے جاں بحق، 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔
خیبر پختون خوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تحریک کے حق میں 214 جبکہ مخالفت میں 56 ووٹ آئے۔