• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں انتخابات مجموعی طور پُرامن رہے، کسی بڑے ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع نہیں ملی

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)لوکل گورنمنٹ الیکشن برائے کنٹونمنٹ بورڈز کےانتخابات مجموعی طور پر امن رہے کسی بھی کنٹونمنٹ ایریا سے کسی بڑے ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع نہیں ملی۔ 

تاہم الیکشن کمیشن کو بعض جماعتوں کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کی شکایات موصول ہوئی بعض شکایات پر الیکشن کمیشن نے فوری ایکشن لیا۔ ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کے علاوہ وزیراعلیٰ کے معاونین بھی پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کرتے نظر آئے جنیں بعد ازاں الیکشن کمیشن نے منع کر دیا۔

تازہ ترین