قدیم دور کے وکٹ کیپر کے مشورے
جب ایک مرتبہ یقین اٹھ جاتا ہے، تب یقین کا دوبارہ بحال ہونا مشکل لگتا ہے۔ اگر ایک سے زیادہ مرتبہ یقین ڈانواں ڈول ہوجائے، تو پھر یقین کا دوبارہ مستحکم ہونا امکان سے باہر لگتا ہے۔ انیس سوسینت
May 17, 2022 / 12:00 am
مائی کے لال کچھ تو بتلائیں
کچھ واقعات ہمیں حیران، پریشان اور حواس باختہ چھوڑ دیتے ہیں۔ سرکاری اور غیر سرکاری ذرائع ہمیں بھاشن دیتے رہتے ہیں کہ کچھ جاننا، معلوم کرنا اور واقعات کو سمجھنا ہمارا بنیادی حق ہے۔ کوئی مائی
May 10, 2022 / 12:00 am
بس اور بے بسی کی باتیں
آج کل آپ ہر طرف سے سچی خبریں اور سچی کہانیاں سن رہے ہیں۔آپ ریڈیو اور ٹیلیویژن چینلز اور اخباروں میں سچی خبریں سن رہے ہیں،دیکھ رہے ہیں اور پڑھ رہے ہیں۔ سچی خبروں کے علاوہ آپ نہ کچھ دیکھ
May 03, 2022 / 12:00 am
پوچھ گچھ کی ممنوعہ سرحدیں
دہشت گردوں کے بارے میں آپ سے میں کچھ پوچھنا چاہتا ہوں، بلکہ میں کچھ جاننا چاہتا ہوں۔ ایسا بھی نہیں ہے کہ دہشت گردوںکے بارے میں، میںکچھ نہیں جانتا۔ دہشت گردوں کے بارے میں اچھی خاصی معلومات
April 26, 2022 / 12:00 am
اظہار کی آزادی کی سرحدیں
آپ کیا سمجھتے ہیں، پچھلے دنوں اسلام آباد میں جو کچھ ہوا تھا، وہ سب اچھا تھا؟ یا کہ وہ سب کچھ برا تھا؟ اسلام آبا د میں ویسے بھی بہت کچھ ہوتارہتا ہے۔ اسلام آباد معمولی شہر نہیں ہے۔ پاکست
April 19, 2022 / 12:00 am
میچ کھیلنے سے انکار کے نتائج
آپ نے آج تک ایسا میچ دیکھا ہے، یا پھر ایسے میچ کے بارے میں سنا ہے جس میں میچ شروع ہونے سے پانچ منٹ پہلے ایک ٹیم نے میچ کھیلنے سے قطعی انکار کردیا ہو اور ٹریکٹر چلا کر پچ کا ستیاناس کردیا
April 12, 2022 / 12:00 am
مفت مشورے
مفت مشورہ دینا، میری عادت ہے۔ میرے والدین، میرے استادوں نے، اڑوس پڑوس کے سیانوں نے مجھے دوسروں کو خواہ مخواہ مشورے دینے سے باز رکھنے کیلئے بڑے جتن کئے مگر سب ناکام رہے، میں مشورے دینے سے ب
April 05, 2022 / 12:00 am
ایک بے مثال اننگ کی باتیں
آج میں آپ سے دنیائے کرکٹ کی ایک ایسی اننگ کی باتیں کرنا چاہتا ہوں جو اپنی جگہ حیرت انگیز تو تھی ہی، مگر کئی لوگوں کیلئے ناقابل یقین بھی تھی۔ ان دنوں میڈیا ریڈیو اور اخباروں تک محدود تھا۔
March 29, 2022 / 12:00 am
بھولی بسری نسل
جس خط کے اقتباسات آج آپ سے شیئر کر رہا ہوں، وہ خط میرے نام نہیں ہے۔ وہ خط نادار ادارے کے کرتا دھرتا، یعنی ناظم اعلیٰ، یعنی چیف ایگزیکٹو کے نام لکھا گیا ہے۔ اس خط کی کاپیاں مختلف لوگوں کو
March 22, 2022 / 12:00 am
یہ تب کی باتیں ہیں
میری ہر بات پر شک کرنے والے اور ہر قصے اور کتھا کو جھوٹ کا پلندہ سمجھنے والے پوچھتے اور کہتے ہیں کہ ایسا دور کیا تم نے خواب میں دیکھا تھا جب ڈالر کی قیمت ڈیڑھ روپیہ ہوتی تھی؟ سونے کی قیمت
March 15, 2022 / 12:00 am
ایسا دور کب آیا تھا
1960 کے بعدپیدا ہونےاورپروان چڑھنے والی نسلوں کو میری آج کی باتیں جھوٹی، مضحکہ خیز اور بناوٹی محسوس ہوں گی۔ میری کسی بات کا آپ کو یقین نہیں آئے گا۔ میری ہر بات آپ کو جھوٹ کا پلندہ محسو
March 08, 2022 / 12:00 am
پروفیسر دیدار دکھی نے سب کچھ بھلا دیا
پروفیسر دیدار دکھی کے دکھوں کی فہرست اس قدر لمبی تھی کہ وہ پروفیسر دیدار حسین کی بجائے پروفیسر دیدار دکھی کہلوانے میں آیا۔ عام طور پر لوگ سمجھتے تھے کہ پروفیسر دیدار حسین شاعر تھا۔ اور دک
March 01, 2022 / 12:00 am
ہم سب مسافر ہیں
ہم سب بڑے بوڑھے ملتے جلتے حالات سے گزرتے ہیں۔ کچھ لوگ ہمیں عمر رسیدہ کہہ کر چھوڑ دیتے ہیں۔ ہمیں کسی کام کا نہیں سمجھتے۔ کچھ لوگ ہمیں بزرگ ہونے کے لقب سے سرخرو کرتے ہیں۔ خود بڑھاپے کی دہلیز
February 22, 2022 / 12:00 am
سوال جو پوچھے نہیں جاسکتے
دماغی، نفسیاتی، جذباتی، فعلیاتی امراض کے ماہر ڈاکٹروں کا فرمانا ہے کہ بچپن میں پوچھے گئے سوالوں کے جواب اگر بچوں کو نہیں ملتے تو آپ یہ مت سوچئے کہ وہ سوال ختم ہوجاتے ہیں۔ ایسا نہیں ہے۔ وہ
February 15, 2022 / 12:00 am