متوازی عدالتیں
تازہ دم جمہوریت کے پہلے سال 2013ء میں 14000 سے زیادہ قتل کی وارداتیں ہوئیں۔ صرف کراچی میں 3000سے زائد عوام کو گولیوں سے بھون دیا گیا۔ ایف آئی آر کاٹنے سے پراسیکیوشن تک،پھر مقدمے کے ٹرائل سے سزا تک سب
April 28, 2014 / 12:00 am
پنجابی ٹیکسٹائل صنعت۔اور خدمت
پاکستان مقامی اور عالمی سرمایہ دار مافیاز کی چراہ گاہ ہے۔ وہ بھی ایسی جہاں افراد امیر ہیں اور سرکار مقروض۔ جتھے وسائل پر قابض مگر ادارے کچھ کرنے سے معذور۔ ایسے میں پہلے دو شاعروں نے پنجاب کو مخاطب کرک
April 22, 2014 / 12:00 am
فوجی ری ایکشن اور چوہے مار گولیاں
ہر ایک ایکشن کا ری ایکشن ضرور ہوتا ہے۔ عمل اور ردِ عمل کا یہ تسلسل تاریخی، جغرافیائی، سیاسی اور عسکری دُنیا کا سب سے بڑا سبق ہے۔ ماسوائے اُن قوموں کے جہاں ظلِ الٰہی کا حکم چلتا آیا ہے۔ مغربی دُنیا کا
April 14, 2014 / 12:00 am
قائد اعظم، اقبال اور بھگت سنگھ
قائداعظم ماورائے حدود عالمی آئیکون ہیں۔ علامہ اقبال آفاقی شاعر اور فلسفی جبکہ بھگت سنگھ دھرتی ماں پر جوانی نچھاور کر کے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے امر ہو گئے۔ اگر کوئی چاہے بھی کہ ان کے خلاف لکھ کر ان تینوں م
April 06, 2014 / 12:00 am
بدل گیا جے پاکستان
بابا اپنا ہو یا بدیشی ،بابا تو صرف بابا ہی ہوتا ہے اور جو سالک نہ ہو وہ بابا نہیں ہو سکتا جبکہ سالک وہ ہوتا ہے جس کو اس بات سے غرض نہیں ہوتی کہ لوگ اُس کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں، اُس کی زندگی کی سب سے
March 25, 2014 / 12:00 am
چار دیواری اور چادر ہے کہاں
اللہ تعالیٰ نے انسانیت کے نام براہِ راست کلام میں ارشاد فرمایا" so let them serve the Lord of this house, who feeds them against hunger and gives them security against fear.(سورۃ قریش، آیت نم
March 20, 2014 / 12:00 am
مارُو نظام...وکالت نامہ
پاکستان ایک حیرت کدہ ہے۔ ہر اعتبار سے مکمل ونڈرلینڈ۔ اسلامی بھی جمہوریہ بھی۔ ایٹمی بھی بیلسٹک بھی۔ نو کروڑ لوگ غربت کی لکیرسے بھی نیچے اور روٹی کے محتاج بھی۔کچھ لوگ پورے ملک کے وسائل پر قابض بلکہ سات
March 13, 2014 / 12:00 am
9 کروڑ انسان اور مُردہ کتا
خلافت اچھی یا مُلوکیت بہتر...؟ شرمناک جمہوریت پسندیدہ یا المناک بادشاہت قابلِ برداشت...؟ غریب لوگوں کے نام پر شخصی آمریت یا معززین کے ذریعے مذہبی پاپائیت...؟ سرمایہ داری یا اشتراکیت...؟ یہ ہمارا آج ک
March 03, 2014 / 12:00 am
چلو کبڈی کھیلیں
کبڈی سیاسی ہو، مذاکراتی یا پھر مالیاتی اسے کھیلنے کے لئے کسی خاص موسم کی پابندی نہیں۔ کبڈی کے لئے دو ٹیموں کی ضرورت بھی نہیں ہوتی۔ ایک ہی ٹیم میں کبڈی کا غیر موسمی دوستانہ میچ کھیلا جا سکتا ہے۔ورنہ سو
February 25, 2014 / 12:00 am
اٹھارہ ہزاری بنام وفاقِ پاکستان
تب میں پہلی دفعہ ’’مائی ِہیر‘‘ کے مزار پر گیا تھا۔ یہ ہجر و فراق سے بھی کسی اگلے اسٹاپ کا سفر تھا۔ جس میں ہجر کی آخری منزل قیامت تھی جبکہ فراق کا اگلا سِرا تقدیر کے کاتب نے سانس کی ڈوری کے ساتھ باندھ
February 18, 2014 / 12:00 am
وزارتِ مذاکرات
بسنت کے موضوع پر عوام اور سرکار کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد مُلک کی مختلف مذاکراتی ٹیموں نے عالمِ اسلام کی پہلی اور آخری ایٹمی طاقت سے مذاکرات کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ یہ ٹیمیں اپنے آپ کو
February 10, 2014 / 12:00 am
کشمیر کا مقدمہ
بین الاقوامی تنازعات میں کشمیر کا مقدمہ سب سے سیدھاہے، اس کی تاریخ جھٹلائی نہیں جا سکتی... قانون کی زبان میں کہتے ہیں’’ بندہ جھوٹ بول سکتا ہے ، ریکارڈ کے طور پر پڑے ہوئے کاغذات نہیں‘‘ ۔یہ مقدمہ
February 05, 2014 / 12:00 am
فاٹا۔بھول گئے کیا؟
ظاہر ہے1973کے آئین کا آغاز آرٹیکل نمبر 1 سے ہی ہوتا ہے۔ اسی آرٹیکل کے ضمن اول میں ملک کو وفاقی ری پبلک قرار دیا گیا ہے جس میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے علاقے بیان کئے گئے اور وفاق کے زیرِ اہتمام قبائل
January 28, 2014 / 12:00 am
… اندھیرے میں بہت دُور کی سُوجھی
عالمی عدالتِ انصاف کے شہر ہیگ سے لے کر بابری مسجد کے خلاف یُدھ کرنے والے سورمائوں کے نگر، ایودھیا تک... انصاف کی ساری مُورتیاں اور منصفوں کے سارے مجسمے آنکھوں کے بغیر یعنی اندھے ہیں۔ اس حقیقت سے بھی ک
January 20, 2014 / 12:00 am