کون سا راستہ؟
چند روز قبل ایک تہلکہ خیز خبر نشر ہوئی۔ سائنسدانوں نے ڈی این اے، کلوننگ اور جین ایڈیٹنگ پہ کام کرتے ہوئےڈائر بھیڑیے کے تین بچے پیدا کیے۔ ڈائر بھیڑیا آج سے دس ہزار سال پہلے ناپید ہوگیا تھا
April 16, 2025 / 12:00 am
بڑی باریک ہیں واعظ کی چالیں
اس نے کہا:بعض اوقات انسان کا تخیل،اس کے دماغ میں ایک ایسا منظر پیدا کرتاہے، جس کا اسے خود بھی معلوم ہوتاہے کہ وہ ہرگز حقیقت نہیں اور نہ کبھی حقیقت بن سکے گا۔ اس کے باوجود اس تصور سے اسے لذت ملتی ہے
April 07, 2025 / 12:00 am
خدا کا مخلوقات پہ رحم
غزہ میں ہر طرف قیامت کا سماں تھا۔ تین سال کے بچے کا بازو ملبے تلے دبا ہوا تھا۔ وہ ہوش میں تھا اور رو رہا تھا۔ بچے کا باپ اسے حوصلہ دلا رہا تھا۔ کچھ لوگ جب یہ مناظر دیکھتے ہیں تو کہتے ہیں کہ خدا مخل
March 31, 2025 / 12:00 am
مٹی اور آگ کی جنگ
خدا کو معلوم تھا کہ شیطان کے دماغ میں خناس بھرچکا ہے۔ کائنات کے بارے میں بالعموم اور زندگی رکھنے والے سیارے کرّہ ارض کے بارے میں بالخصوص اپنے علم اور بے انتہا عبادت کے نتیجے میں شیطان کے دماغ میں ب
March 24, 2025 / 12:00 am
بیچاری مٹی
کچھ لوگ جب قصہ ء آدم و ابلیس پڑھتے ہیں تو انہیں یقین ہی نہیں آتا۔ ایسے ہی ایک دوست نے ایک مرتبہ یہ کہا:آج کے ترقی یافتہ دور میں بھی کچھ لوگ یقین رکھتے ہیں کہ ابلیس نامی ایک مخلوق واقعی
March 20, 2025 / 12:00 am
انسان کا سرِ پر غرور
انسان کو اشرف المخلوقات کہا جاتاہے۔ سائنسی زبان میں ہوموسیپین۔ زندگی کا مطالعہ کرنے والی سائنس کی شاخ ”حیاتیات“ آپ کو بتاتی ہے کہ سائنسی طور پر انسان بھی ایک جانور ہے۔ انسان جانوروں کے ایک گروپ گر
March 16, 2025 / 12:00 am
عبرت ناک تاریخ!
ایشیا میں پاکستانی خواتین میں چھاتی کا کینسر سب سے زیادہ ہے۔ ہرنو میں سے ایک خاتون۔ کینسر کئیر ہسپتال لاہور نے مفت کینسر اسکریننگ کمپین ملک کے طول و عرض میں گزشتہ کئی سال سے چلارکھی ہے۔ ڈا
March 08, 2025 / 12:00 am
ضدی بمقابلہ ضدی
بعض اوقات قرآن حدیث سے کوئی حوالہ پیش کریں تو مذہب بیزار دوستوں کی حالت ایسی ہو جاتی ہے، جیسے کسی بے گناہ شخص کو سزائے موت سنا دی گئی ہو۔وہ کہتے ہیں کہ مذہبی ٹچ نہیں ہونا چاہئے۔ اس لیے کہ
March 02, 2025 / 12:00 am
تاریخ کا عبرت کدہ
ایک سدھایا ہوا بندر پنجرے میں بند ہے۔ سائنسدان سلاخوں کے اندر ایک پتھر رکھتا ہے۔ بندر جانتا ہے کہ پتھر اٹھا کر واپس دے تو انعام ملے گا۔ جب وہ دے دے تو آپ اسے کھیرے کا ایک ٹکڑا پیش کریں۔ ب
February 27, 2025 / 12:00 am
آدم زاد کا پیٹ
شاعر نے کہا تھا:اس دور میں زندگی بشر کیبیمار کی رات ہو گئی ہےبیمار کی رات کیسے گزرتی ہے، بیمار جانتا ہے یا اس کا خدا۔ طبیبوں میں بہت اچھے بھ
February 20, 2025 / 12:00 am
کارٹون نیٹ ورک
دنیا کی حالت یہ ہو چکی کہ ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کے سب سے طاقتور ملک کاحکمران بن چکا۔بہرلحظہ، بہر ساعت، بہردمدگرگوں می شود احوالِ عالمہر گزرتی ساعت
February 13, 2025 / 12:00 am
بادشاہ کو کون سمجھائے
تین روز قبل ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ خلاصہ یہ تھا کہ جنگ ختم ہو جانے کے بعد اسرائیل غزہ کی پٹی امریکہ کو سونپ دیگا۔ فلسطینی مصر اور اردن چلے جائیں گے۔سمجھ اس بات کی نہیں
February 10, 2025 / 12:00 am
جھنگ سے ہالی ووڈ تک
ماجرا۔۔۔۔ کہتے ہیں کہ یہ دنیا ایک عبرت کدہ ہے۔چشم ہو تو آئینہ خانہ ہے دہرمنہ نظر آتا ہے دیواروں کے بیچاور
February 03, 2025 / 12:00 am
کیسا ہے یہ جہانِ رنگ و بو؟
اس نے مجھ سے کہا: یہ کیسی دنیا خدا نے بنائی ہے۔ جاندار ایک دوسرے کی بوٹی بوٹی نوچ کر کھا جاتے ہیں۔ خدا کیوں جاندارو ں کو تکلیف میں دیکھنا پسند کرتاہے۔ ایک برفانی چیتا پہاڑ کی بلندی سے ایک
January 24, 2025 / 12:00 am