
دشمن پر کاری ضرب
6ستمبرکو ہم ہر سال یومِ دفاع پاکستان مناتے ہیں اور ساری دنیا کو بتاتے ہیں کہ ہماری بہادر فوج نے کس طرح اپنے سے 7گنا بڑے دشمن کو شکست دی تھی۔ اور جہاں تک دشمنی کی بات ہے تو انسان ساری دنیا سے دوستی
September 21, 2018 / 12:00 am
اندھی عقیدت اور اندھی نفرت
خدا خدا کر کے پاکستان میں عام انتخابات کا عمل مکمل ہوگیا ہے اور نئے پاکستان کی دعویدار تحریکِ انصاف برسرِ اقتدار آگئی ہے۔ ان انتخابات کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ پاکستان کی اکہترسالہ تاریخ میں یہ پہ
August 31, 2018 / 12:00 am
نئے پاکستا ن کا آغاز
بالآخرتحریکِ انصاف اور عمران خان کے نئے پاکستان کا آغاز ہوگیا ہے لیکن اس میں ہر کارروائی پرانے پاکستان کی روایات کے عین مطابق ہوئی ہے یعنی انتخابات میں عمران خان کے حق میں وہی کردار ادا کیاگیا ہے
August 04, 2018 / 12:00 am
شخصیت پرستی
بت پرستی سے محض اس لیے منع کیا گیا تھا کہ انسان اُن کے ساتھ اپنی اندھی عقیدت کی وجہ سے ایسے تصّورات تخلیق کر لیتا ہے۔ جو نہ صرف غیر حقیقت پسندانہ ہوتے ہیں بلکہ اُن میں مثبت تنقید یا اختلاف ِ رائے ک
July 15, 2018 / 12:00 am
نگراں حکومت کا امتحان
پاکستان کی ہنگامہ خیزسیاسی زندگی میں یہ پہلا موقع ہے کہ یہاں عوام کی منتخب دوسری حکومت نے بھی اپنی میعاد پوری کر لی ہے اور امید ہے کہ جلد ہی تیسری منتخب حکومت بھی وجود میں آجائے گی۔ اور دھیرے دھیر
June 24, 2018 / 12:00 am
جمہوریت،پاکستان اور نواز شریف
پاکستان میں گزشتہ 70سالوں سے ’’جمہوریت‘‘ اور عوامی مینڈیٹ کو جس طرح مسلا، کچلا اور روندا گیا ہے، اسکی مثال دنیا کے کسی اور ملک میں نہیں ملتی ۔اسی وجہ سے یہ ملک اپنے قیام کے صرف 23سال بعد ہی ٹوٹ پھو
May 11, 2018 / 12:00 am
بھٹو ،قومی لیڈر
تاریخ دو طرح کی شخصیتوں کا احسان کبھی نہیں بھولتی اور انہیں ہمیشہ اپنے اوراق میں زندہ و جاوید رکھتی ہے۔ ان میں ایک شخصیت کسی ملک یا نظام کے بانی(FOUNDER) اور دوسری اپنے وقت کے مصلح (REFORMER) کی ہو
April 18, 2018 / 12:00 am
جمہوریت اور جمہوری کلچر
کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ انسانی تاریخ کا سب سے بڑا مسئلہ یا المیہ کیا رہا ہے جس نے انسان کو صدیوں تک پسماندہ رکھا اور اس کی ترقی کرنے کی رفتار نہایت سست رہی۔مذہبی نظریات کے مطابق انسان ہزاروں سال
January 07, 2018 / 12:00 am
نفرت اور انتقام کا معاشرہ
نفرت اور انتقام کے بارے میں بجا طور پر کہا جاتا ہےلئے کہ یہ وہ آگ ہے جو سب سے پہلے اور سب سے زیادہ اسے جلاتی ہے جو دوسروں کے بارے میں نفرت اور انتقام کا جذبہ رکھتا ہے ۔ یہ نہ صرف مثبت انسانی صفات
December 10, 2017 / 12:00 am
عقیدہ اور سیاست
ایک مذہبی سیاسی جماعت کی طرف سے دارالحکومت اسلام آباد کی ناکہ بندی اور دھرنے کے دوران وزیرِ داخلہ احسن اقبال نے ایک بیان میں کہا کہ ختمِ نبوّت کے عقیدے پر سیاست نہیں کرنی چاہئے مذہب ہر انسان کا ذا
November 29, 2017 / 12:00 am
لمحوں کی خطا، صدیوں کی سزا
افراد اور اقوام کی زندگی میں ایسے فیصلہ کن لمحات بھی آتے ہیںجو بڑے دور رس نتائج کے حامل ہوتے ہیں۔ ایسے لمحات میں کئے گئے اچھے اور بُرے فیصلوں کے اثرات بعض اوقات آنے والی نسلوں تک کو متاثر کرتے ہی
November 04, 2017 / 12:00 am
نواز شریف کیا چاہتے ہیں؟
نواز شریف جب سے اقتدار سے محروم ہوئے ہیں وہ اور انکی پارٹی عجیب شش و پنج میں مبتلا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ حکومتی پارٹی کے سربراہ کو اس وقت اقتدار سے علی
October 10, 2017 / 12:00 am
دو بنیادی تبدیلیاں
ستر کی دہائی میں امریکہ نے سوویت یونین کے افغانستان میں داخلے کے بعد اس کے خلاف طویل جنگی حکمت ِ عملی کے تحت زیادہ سے زیادہ مسلم ممالک کے افراد کواس جنگ میں شریک کرنے کے لئے اسے ’’مذہبی جنگ‘‘ قرار
September 17, 2017 / 12:00 am
تحریکِ استقلال سے تحریکِ انصاف تک
تاریخ میں بعض مماثلتیں اور اتفاقات نہایت عجیب و غریب ہوتے ہیں۔ جن میں دوسرے انسانوں کے لئے کئی ’’سبق ‘‘ مضمر ہوتے ہیں۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور عمران خان کے حوالے سے ایسے ہی کچھ دلچسپ ’’اتف
September 02, 2017 / 12:00 am