مرگِ امید کا نوحہ
شروع شروع میں تو ہمیں گمان گزرا کہ شاید ہمارا حلقہء احباب ہی قنوطیت کا مارا ہوا ہے، سو ہم نے اس سے باہر نکل کر بھی آزمایا مگر کوئی امید افزا بات ہی نہیں کرتا، درجنوں لوگوںسےگفتگو ہوتی ہے،
October 01, 2026 / 12:00 am
ایک اور پالیسی کا سامنا تھا......
’’یہ کون سی راکٹ سائنس ہے جو آپ کو سمجھ نہیں آ رہی۔‘‘ جب لوگ کہنا چاہتے ہیں کہ یہ ایک سادہ سی بات ہے، اس کا سمجھنا کوئی ایسا دشوار تو نہیں ہے، تو یہ فقرہ اکثر بولتے ہیں۔ ایسے موقعوں پر و
September 24, 2026 / 12:00 am
موت کا اک دن معین ہے مگر…
عاطف سعید کی بیگم نوشی اپنے والدین کے پاس نیدرلینڈ گئی ہوئی تھی۔ میاں بیوی ہجر کے دن وڈیو کالز کے سہارے کاٹتے رہے، نوشی اپنی پیاری پیاری تصویریں بھیجتی تھی، اور عاطف (طیفی) جواباً کشور کما
September 17, 2026 / 12:00 am
حُسنِ صوبہ ساز
ہم بھی چاہتے ہیں قصصِ شکنِ زلفِ عنبریں چھیڑیں، حکایاتِ مُشکِ غُنچہ دہاں گنگنائیں، غمزہء خنجر گزار کی باتیں کریں، رمِ غزالاں کا تذکرہ کریں، مگر سرکار مہلت ہی نہیں دیتی، تازیانے پہ تازیانہ،
September 10, 2026 / 12:00 am
پھس گئی جان شکنجے اندر
اگر آپ نے زندگی میں کبھی محبت کی ہے تو آپ آدھے شاعر ہیں، یعنی آپ کے پاس شاعری کا خام مال تو موجود ہے، اس خام مال کو شاعری میں ڈھالنے کے لیے شاعری کا کرافٹ سیکھنا پڑتا ہے، غزل ہو یا نظم
September 03, 2026 / 12:00 am
وفات کی معاشیات
پاکستانی تارکینِ وطن جو امریکا میں وفات پا جاتے ہیں وہ عموماً وہیں دفن ہو جاتے ہیں۔ اگلے وقتوں میں بہت سے لوگ وصیت کر جاتے تھے کہ ہماری میت کو پاکستان میں ہمارے شہر، ہمارے گاؤں میں دفنایا
September 01, 2026 / 12:00 am
ہم ہیں مشتاق
کل انور شعور صاحب کا فون آیا، امریکا یاترا کے بارے لکھے گئے ہمارے گزشتہ چند کالموں پرانتہائی دل تبصرہ کیا، فرمانے لگے "ماشا اللہ آپ بغیر موضوع کے بھی خاصا ریڈ ایبل کالم لکھ لیتے ہیں۔" پھ
August 20, 2026 / 12:00 am
بندوقیں اور گلاب
ڈاکٹر جیفری مگی پہلے سفید فام (کاکیشین) تھے جو اس دورہ امریکا میں ہمارے ہتھے چڑھے۔ ڈاکٹر صاحب ٹیکساس کے ایک معروف موٹی ویشنل سپیکر ہیں جن کے کلائنٹس میں امریکی حکومت کے ادارے اور بلین ڈالر
August 13, 2026 / 12:00 am
مسافر نواز بہتیرے
ٹیکسی ڈرائیور سے ہم خفا تھے اور ہم نے اس کا بھرپور اظہار بھی کیا، اظہار یوں کیا کہ ہم نے ایک گھنٹے کے سفر میں اس سے ایک فقرے کا تبادلہ بھی نہیں کیا، اور گاڑی میں اسکی مرغوب موسیقی بھی بند
August 06, 2026 / 12:00 am
ہو رہے گا کچھ نہ کچھ
کچھ سال پہلے تک ہمیں کئی دوستوں کے ٹیلے فون نمبر زبانی یاد ہوا کرتے تھے، باقی کے ہم نے ایک فون ڈائری میں لکھ رکھے تھے، اس نوع کی ڈائری ہمارے آس پاس ہر شخص کے پاس ہوا کرتی تھی، کچھ دوست ای
July 30, 2026 / 12:00 am
اہلِ فون اور ہم
ہماری کوشش ہوتی ہے کہ فلائٹ لینے کیلئے وقت پر ائرپورٹ پہنچ جائیں۔ آخری وقت کی بھاگ دوڑ سے گھبراہٹ ہوتی ہے۔ لانگ آئی لینڈ نیویارک کے جس ہوٹل میں ہمارا قیام تھا وہ ائرپورٹ کے بہت نزدیک نکل
July 23, 2026 / 12:00 am
مکتوب واشنگٹن
جہاز میں ہمارے برابر میں بیٹھے ہوئے ہیں چیتن اگروال، عمر تیس سال، وطن مالوف سورت، بھارتی گجرات ہےمگر اب امریکی شہری ہیں اور واشنگٹن ڈی سی میں کنسٹرکشن کا کام کرتے ہیں۔ گفتگو جاری ہے، ہم نے مودی جی
July 09, 2026 / 12:00 am
بُردبار پاکستان
بہ طور ریاست پاکستان کے بارے دنیا کا تصور کچھ تبدیل ہوا ہے۔ ہم نے پچھلے سال مئی میں بھارت کے خلاف طاقت کا مظاہرہ کیا تھا، اور اب ثالث و سہولت کار کے کردار میں تحمل اور "بردباری" کی مثال پی
July 02, 2026 / 12:00 am
تماشا دکھا کر مداری گیا
طاقت ور ترین اور ذہین ترین مخلوقات بھی نئے ماحول، نئے حالات سے ہم آہنگ نہ ہوں تو فنا ہو جاتی ہیں۔ باقی رہتے ہیں وہ جو تبدیلی کے مطابق خود کو ڈھال لیتے ہیں، زمانوں سے اس کرہ پر نباتات اور جانوروں ک
June 25, 2026 / 12:00 am