بریڈ فورڈ: مبینہ جنسی استحصال کا الزام، 12 مرد اور 1 خاتون گرفتار
ویسٹ یارکشائر پولیس نے بچوں کے ساتھ تاریخی نوعیت کے مبینہ جنسی استحصال کے الزامات کے تحت 12 مردوں اور ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے۔
April 12, 2025 / 07:41 pm
برطانیہ: مقتول شامی نوجوان احمد ممدوح کی نمازِ جنازہ ادا، تدفین شام میں ہوگی
برطانیہ میں ہڈرز فیلڈ ٹاؤن سینٹر میں چاقو کے وار سے جاں بحق ہونے والے 16 سالہ نوجوان احمد ممدوح الابراہیم کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔
April 11, 2025 / 11:26 pm
برطانیہ: بیوی کا بہیمانہ قتل کرنیوالے شامی شوہر کو عمر قید کی سزا
برطانیہ کے شہر ڈیوزبری میں ایک افسوس ناک واقعے میں شامی پناہ گزین واحد البردان نے اپنی 27 سالہ بیوی سلام الشارہ پر بے وفائی کا الزام لگا کر اسے چاقو کے وار سے قتل کر دیا تھا۔
April 09, 2025 / 02:49 pm
بریڈفورڈ میں ذوالفقار علی بھٹو کی 46ویں برسی کی تقریب
پاکستان پیپلز پارٹی بریڈ فورڈ کے زیر اہتمام سابق وزیر اعظم اور پارٹی کے بانی قائد ذوالفقار علی بھٹو شہید کی 46ویں برسی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر پارٹی کے رہنماؤں، کارکنوں اور جیالوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
April 04, 2025 / 08:34 pm
بریڈفورڈ میں تمباکو نوشی سے سالانہ 455 ملین پاؤنڈ کا نقصان
حاملہ خواتین میں بھی سگریٹ نوشی کی تشویشناک شرح دیکھی گئی، جہاں بعض علاقوں میں یہ 25 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
April 02, 2025 / 07:58 pm
بریڈفورڈ میں عیدالفطر کی تقریبات، عالمی میڈیا کی بھرپور کوریج
مختلف مساجد میں عید کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے، جنہیں بی بی سی سمیت عالمی میڈیا نے کوریج دی۔
March 31, 2025 / 09:04 pm
ہڈرز فیلڈ میں فائرنگ کا واقعہ، ایک شخص اسپتال منتقل
یہ واقعہ جمعہ کی رات تقریباً 10 بجے کوئنز روڈ پر پیش آیا، جہاں 40 سالہ شخص کو قریبی فاصلے سے گولی ماری گئی۔
March 23, 2025 / 07:04 am
بریڈفورڈ میں این ایچ ایس کی خدمات کے تحفظ کیلئے گرین پارٹی کی جدوجہد
بریڈفورڈ ویسٹ سے گرین پارٹی کے سابق پارلیمانی امیدوار اور مقامی کونسل امیدوار خالد محمود نے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کے این ایچ ایس انگلینڈ کو ختم کرنے کے اعلان پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے
March 16, 2025 / 11:49 pm
خود کو سینئر سٹیزن کہنے پر عامر خان کا پُر مزاح جواب
بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نے اپنے لیے سینیئر سٹیزن کے ٹیگ کو شکریہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا۔
March 13, 2025 / 05:57 pm
یارکشائر: قبروں کے دوبارہ استعمال کی مہم کیخلاف ہزاروں شہری یکجا
یارکشائر کے علاقے کرکلیز میں ہزاروں شہریوں نے ایک درخواست پر دستخط کیے ہیں، جو 75 سال سے پرانی قبروں کے دوبارہ استعمال کے خلاف ہیں۔
March 12, 2025 / 11:22 pm
برطانیہ میں پہلی بار عید کی خصوصی عبادات لائیو نشر کی جائیں گی
برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) برطانیہ میں پہلی بار عید کی خصوصی عبادات کو لائیو نشر کرے گا، جو برطانوی ٹیلی ویژن کی تاریخ میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔
March 12, 2025 / 09:37 pm
شمالی سمندر میں آئل ٹینکر حادثہ: ایک شخص کی ہلاکت کا خدشہ، ایک گرفتار
یہ حادثہ پیر کی صبح مشرقی یارکشائر کے ساحل کے قریب پیش آیا، جہاں پرتگالی کارگو جہاز ”سولونگ“ اور امریکی پرچم بردار آئل ٹینکر ” ایم وی اسٹینا امیکیولیٹ“ کے درمیان تصادم ہوا۔
March 11, 2025 / 10:15 pm
برطانیہ میں 600 میل طویل برفانی طوفان کی پیشگوئی
برطانیہ میں معتدل موسم اور ہلکی دھوپ کے بعد اب ماہرینِ موسمیات نے آئندہ ہفتے برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے۔
March 10, 2025 / 07:59 am
برطانیہ میں معتدل موسم کے بعد آئندہ ہفتے برفباری کی پیشگوئی
برطانیہ میں معتدل موسم اور ہلکی دھوپ کے بعد اب ماہرینِ موسمیات نے آئندہ ہفتے برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے۔
March 09, 2025 / 05:11 pm