14 اگست 1948 کو منایا گیا پاکستان کا پہلا یوم آزادی
اس خوشی کے موقع کو یادگار بنانے کے لیے ریڈیو پاکستان پہلی مرتبہ کراچی سے اپنی نشریات کا آغاز کر رہا تھا۔
August 13, 2024 / 05:58 pm
1997 میں پہلی مرتبہ پاکستانی نژاد محمدسرور برطانوی رکن پارلیمنٹ بنے تھے
رواں سال تحلیل برطانوی پارلیمان میں 19 مسلم ارکان تھے، امکان یہی ہے آج کے انتخاب میں دارالعوام میں مسلمان امیدوار زیادہ تعداد میں منتخب ہونے میں کامیاب رہیں گے۔
July 04, 2024 / 04:33 pm
مسلسل تیسری کامیابی اور وزیرِ اعظم بننا جواہر لال نہرو کو بھاری پڑا تھا
2024ء کے بھارتی انتخابات کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی کے 73 سالہ رہنما نریندر مودی کانگریس کے آنجہانی رہنما جواہر لال نہرو کی طرح مسلسل تیسری مرتبہ وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھانے جا رہے ہیں۔
June 09, 2024 / 12:19 pm
سابق وزیرِ اعظم بھٹو کی خواہش اور مقدمۂ قتل
میں نے اپنی زندگی عوام کی خدمت کے لیے وقف کردی ہے، اگر میرا عوام کی خدمت کرتے ہوئے انتقال ہو جائے تو مجھے لاڑکانہ میں دفن کیا جائے۔
April 04, 2024 / 10:06 am
یوم پاکستان منانے کی روایت کا آغاز مارچ 1959 سے ہوا
23 مارچ 1940 کی قرار داد پاکستان کی یاد میں ملک بھر میں یوم پاکستان جوش و خروش سے منا یا جا رہا ہے۔ قومی دن کے حوالے سے عمومی تاثر ہے کہ قوم یہ دن مارچ 1948 سے ہی منا رہی ہے، لیکن ایسا نہیں ہے۔
March 22, 2024 / 06:27 pm
آصف زرداری سندھ سے مسلسل پانچویں صدر مملکت
March 09, 2024 / 05:23 pm
صدر کا عہدہ 1956 کے آئین کے نفاذ کے بعد وجود میں آیا
گزشتہ 13 صدور میں سے پانچ کا تعلق فوج سے، ایک بیوروکریٹ، ایک جج اور باقی سیاست سے تعلق رکھتے تھے
March 09, 2024 / 04:08 pm
پاکستان کے 23 منتخب وزراء اعظم، کس کا تعلق کہاں سے؟
پاکستانی جمہوریت کے ابتدائی سالوں میں اکثر مشرقی بنگال سے اور پچھلے 20 سال سے پنجاب سے منتخب ہونے والی شخصیات وزیراعظم کا عہدہ سنبھال رہی ہیں۔
March 02, 2024 / 06:07 pm
پیپلزپارٹی، وزیراعلیٰ سندھ اور سید گھرانہ
سات مرتبہ حکومتیں، چھ وزراء اعلیٰ، مجموعی حکومتی دورانیہ 24 برس، سندھ کے سید 18 سال 3 ماہ وزارتِ اعلیٰ چلاتے رہے ہیں۔
February 24, 2024 / 12:02 pm
1972، جب کراچی میں مسلم دنیا کے پہلے ایٹمی بجلی گھر کا افتتاح ہوا تھا
مشکل معاشی صورتحال میں یہ بڑی خوش خبری ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں واقع 1100 میگا واٹ کا K-2 ایٹمی بجلی گھر کا افتتاح کر دیا ہے۔
May 21, 2021 / 12:03 pm
سینیٹ پاکستان میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے گزشتہ انتخابات میں کیا ہوتا رہا؟
بارہ مارچ 2021 یعنی کہ آج کو ایوان بالا سینیٹ میں نئے چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین کا انتخاب عمل میں آرہا ہے۔
March 12, 2021 / 11:27 am
گلگت بلتستان کے انتخابات تاریخ کے آئینے میں
انتخابات 2020ء میں حلقہ گلگت 3 وہ واحد حلقہ ہے جہاں امیدوار کے انتقال کے سبب پولنگ ملتوی کر دی گئی ہے اور اب یہاں انتخابات نومبر 22 کو ہونگے۔ سب سے زیادہ24 امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی نے میدان میں اتارے ہیں ۔
November 14, 2020 / 06:35 pm
آٹھ اکتوبر 2005ء، جب پاکستان بدترین زلزلے کی لپیٹ میں آیا
پاکستان کی گزشتہ 73 برس کی تاریخ میں کچھ حادثات اور سانحات ایسے ہیں جو بھلائے نہیں بھولتے، ایسا ہی افسوس ناک سانحہ آج سے پندرہ برس قبل 8 اکتوبر 2005ء کو ہوا جسے یاد کرکے دل دہل اور آنکھیں بھیگ جاتی ہیں۔
October 08, 2020 / 11:48 am
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی چوتھی مرتبہ گرفتاری
رواں ماہ اپنی زندگی کے 69 ویں سالگرہ منانے والے مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں عبوری درخواست ضمانت مسترد ہونے پر لاہور ہائیکورٹ سے گرفتار کرلیے گئے ہیں۔
September 28, 2020 / 07:08 pm