بلوچستان میں کورونا وائرس کے 11 نئے کیسز

October 21, 2021

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان میں کورونا وائرس کے 11 نئے کیسز سامنے آنےکے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 32166 اور شرح 2.24 فیصد ہوگئی ۔