• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد طاہر کی والدہ کا انتقال نماز جنازہ آج ہوگی

کراچی(نیوز ڈیسک) جنگ کراچی کے سینئر کارکن محمد طاہر کی والدہ کا مختصر علالت کے بعد جمعہ کو انتقال ہوگیا، مرحومہ کی نماز جنازہ ہفتے کو بعد نماز ظہر ڈیڑھ بجے فیڈرل بی ایریا بلاک14 الفلاح مسجد میں ہوگی۔

تازہ ترین