رام چرن کی اہلیہ اپاسنا کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع
جنوبی بھارت کی تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف اداکار رام چرن اور انکی اہلیہ بزنس وومن، ایڈیٹر اور مخیر خاتون اپسانا کونیڈیلا نے جمعرات کو اعلان کیا کہ انکے ہاں دوسری بار ولادت متوقع ہے جو کہ جڑواں ہونگے۔