مستحقین میں راشن اور ادویہ تقسیم

January 15, 2022

کراچی (پ ر) بنت حوا ویلفیئر ایسو سی ایشن کے تحت کورنگی میں مستحق اور نادار فیملیز کو راشن اور ادویہ تقسیم کی گئیں ، راشن میں ہر خاندان کیلئے ایک ماہ کی ضرورت کا سامان موجود تھا، اس موقع پر بنت حوا کی چیئرپرسن پروین صدیقی کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد و مشن غریب اور بے سہارا عوام کی خدمت ہے۔