• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکس بے، سمندر میں ڈوب کر لڑکا جاں بحق، 2 افراد کو بے ہوشی کی حالت میں نکال لیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہاکس بے سمندر میں نہاتے ہوئے نوعمر لڑکا ڈوب کر جاں بحق ہوگیا جبکہ نوعمر لڑکے اور ایک شخص کو بے ہوشی کی حالت میں نکال لیا گیا ، ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی لاش اس کی رہائش گاہ ملیر کھوکھرا پار منتقل کر دی گئی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید