• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حلقہ خواتین جماعتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام حجاب کانفرنس دھرنا گورنر ہاؤس پر آج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ خواتین جماعتِ اسلامی کراچی کے زیرِ اہتمام ”حجاب کانفرنس 12ستمبر ہفتے کو سہ پہر 03:30 بجے دھرنا گورنر ہاؤس پر منعقد ہوگی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید