کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) چاکیواڑہ کے علاقے لیاری میرا ناکہ پل کے قریب کچرا کنڈی سے نومولود کی لاش ملی ، پولیس نےتدفین کے لیے ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے کر دی۔