• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی، پولیس چھاپے کے دوران عمارت سے چھلانگ لگا کر زخمی دم توڑ گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن پولیس کے چھاپے کے دوران گرفتاری کے خوف سے تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر شدید زخمی ہونے والا شخص محمد ابراہیم دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے سول اسپتال میں دم توڑ گیا ۔ اورنگی ٹاؤن پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ہلاک ہونے والا منشیات فروش تھا جس کا کرمنل ریکارڈ بھی سامنے آیا ہے اور اس کے قبضے سے آئس برآمد ہوئی تھی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید