کراچی (اسٹاف رپورٹر) گڈاپ سٹی پولیس سپر ہائی وے زکریا پل کے نیچے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 9سالہ عکاشہ ولد گل اکبر کے اغواء کی کوشش ناکام بنا کر ملزم علی نواز ولد اللہ یار کر گرفتار کرلیا ۔