• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ عوام پر معاشی حملہ، ایم ڈبلیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے صدر حافظ کاظم عباس کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ عوام پر معاشی حملہ ہے، عوام کو مہنگائی اور ٹیکسوں کے بوجھ تلے ریلیف سے محروم جبکہ اشرافیہ اور بااثر طبقات کو اربوں روپے کی مراعات و چھوٹ دی جا رہی ہے، وفاقی حکومت لیوی سمیت ظالمانہ ٹیکسز کا فوری خاتمہ کرے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید