• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمسائیہ ملک کے دارالحکومت میں علمی و ثقافتی کمپلیکس پردھاوا باعث تشویش، ساجد نقوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ہمسائیہ ملک کے دارالحکومت میں ایک علمی و ثقافتی کمپلیکس خاتم النبیین پردھاوا، درجنوں اساتذہ ،شخصیات اور بیسوں افراد کی گرفتاری پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ اداروں کا ہدف علم و ثقافت کی ترویج ،دینی اقدار کافروغ ،مذاہب میں ہم آہنگی پیدا کرنا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید