• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( پ ر) بفرزون ویلفئر ٹرسٹ کا اجلاس ہفتہ 12 ستمبر کو بعد نماز عشا سیکریٹری جنرل صنوبر ثانی کی قیام گاہ پر منعقد ہوگا جس میں سیکیورٹی، صحت و صفائی ،پانی کے شدید بحران اور مسجد باب الاسلام کے مسائل کے حل کے لئے فیصلے کئے جائینگے،صدر اور دیگر عہدیداروں کا انتخاب بھی ہوگا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید