• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت نہم جنرل گروپ ریگولر و پرائیویٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان

کراچی( اسٹاف رپورٹر)ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے پہلے سالانہ امتحانات 2026 جماعت نہم جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، نتائج بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ www.bsek.edu.pk پر دیکھے جا سکتے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید