کراچی (اسٹاف رپورٹر)فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت بیاد شہدائے آزادی و یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد 12،ستمبر ہفتے کو 4بجے شام ،IRC لان نزد عائشہ منرل میں کیا جائے گا۔