• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گٹر میں کام کے دوران بیہوش دونوں خاکروب دوران علاج دم توڑ گئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )بھیم پورہ میں گزشتہ روز گٹر میں کام کے دوران دم گھٹنے سے بیہوش ہونے والے دونوں خاکروب دوران علاج دم توڑ گئے، لاشیں سردخانے منتقل کر دی گئیں، جاں بحق افراد لیاری کے رہائشی جماعت خانے میں پرائیوٹ ملازمت کرتے تھے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید