ماربل اورگرینائٹ انڈسٹریزکی جانب سے لکی ڈرا،انعامات تقسیم

January 16, 2022

کراچی(جنگ نیوز )ماربل اور گرینائٹ انڈسٹر یز کی جانب سے لکی ڈرا 2021 کی تقریب کا انعقاد حاجی اسرار احمد صاحب کی زیر صدارت کیا گیا جس میں خوش نصیبوں کو موٹرسائیکل ،موبائل فون اور دیگر انعامات تقسیم دئیے گئے،تقریب میں کراچی سمیت ملک بھر سے صنعتی انڈسٹریز سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی شرکت کی ،مہمان خصوصی ڈاکٹر عبدالرشید تھے۔