کراچی (اسٹاف رپورٹر ) بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیرصدارت جمعہ کو تین بجے سہ پہر کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ میں منعقد ہوگا۔