• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی، گارمنٹ فیکٹری میں لگنے والی آگ پر تین گھنٹے کی جدو جہد کے بعد قابو پالیا گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کورنگی مرتضیٰ چورنگی کے قریب گارمنٹ فیکٹری میں آتش زدگی کے نتیجے میں بھاری مالیت کا سامان جل گیا ،ترجمان فائربریگیڈ کے مطابق کے ایم سی کی دو گاڑیوں اور ریسکیو 1122کے ایک فائر ٹرک کی مدد سے تین گھنٹے کی جدو جہد کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید