کراچی (اسٹاف رپورٹر) ابراہیم حیدری الیاس گوٹھ میں ملزمان کی فائرنگ کرکے 52 سالہ لعل شیر ولد محمد رمضان جویا کو قتل کردیا ،مقتول آبائی تعلق ساہیوال سے ، دو بچوں کا باپ تھا۔