• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ مرادجمالی: سیاہ کاری کے الزام میں فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک

ڈیرہ مرادجمالی(نامہ نگار ) ڈیرہ مرادجمالی میں سیاہ کاری کے الزام میں فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی میں وارڈ نمبر14 میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہباز علی کو قتل کردیا اور فرارہونے میں کامیاب ہو گئے۔ واقع کے بعد پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش روثا کے حوالے کردی پولیس کے مطابق واقعہ کی وجہ سیاہ کاری بتا ئی جاتی ہے۔
کوئٹہ سے مزید